Teaching Exams · UPHESC Assistant Professor Urdu

UPHESC Assistant Professor Urdu Syllabus 2026

UPHESC Assistant Professor Urdu Syllabus: the latest information and updates for UPHESC Assistant Professor Urdu, collected by airGurukul.

Exams – airGurukul

Last updated 4 November 2026

UPHESC Assistant Professor Urdu Syllabus

The written exam has two parts: General Knowledge (30 questions, the same for all subjects) and Urdu (90 questions). Both syllabi below are the official ones of the Uttar Pradesh Education Service Selection Commission, Prayagraj.

Part 1: General Knowledge (30 questions, 90 marks)

Compulsory for all disciplines. Download PDF (0.3 MB)

Unit 1: Current Affairs

  • Major events and current affairs: national and international
  • Personalities in news
  • Sports news
  • Current research in the field of science

Unit 2: Teaching and Research Aptitude

  • Teaching: nature, objectives, need, methods, evaluation and factors affecting teaching
  • Research: meaning and methods
  • Data: source, collection and analysis
  • Role of UGC in qualitative development in higher education

Unit 3: Information and Communication Technology (ICT)

  • ICT: meaning, advantages and disadvantages
  • Basics of internet and e-mailing
  • General abbreviations and terminology

Unit 4: People and Environment

  • People and environment interaction
  • Environmental degradation: causes and solutions
  • National and international efforts for a better environment
  • Environmental control

Unit 5: Indian History and Geography

  • Salient features of Indian culture
  • Indian National Movement (1857–1950)
  • Origin of the universe and the solar system
  • Indian geography (general)

Unit 6: Indian Constitution and Economy

  • Preamble, Fundamental Rights and Directive Principles
  • Indian political system: legislature, executive and judiciary
  • Election Commission and Public Service Commission
  • Population, poverty, unemployment; planning and development; income tax
  • Agriculture, industry, trade; money, currency, banking and capital market

Part 2: Urdu (subject code 07) – 90 questions, 270 marks

The Urdu paper is at post-graduate (Master's) level. The complete official syllabus is below. Download Urdu syllabus PDF (1.0 MB)

UNIT - I: اُردو زبان کا ارتقاء اور نظریات

  • ۱۔ ہند آریائی زبانوں کی مختصر تاریخ
  • ۲۔ اردو زبان کی ابتدا کے مختلف نظریات
  • ۳۔ مغربی ہندی اور اس کی اہم بولیاں
  • ۴۔ اردو زبان اور اس کی اہم بولیاں
  • ۵۔ اردو زبان کی ساخت کے بنیادی عناصر
  • ۶۔ اردو زبان کی لسانی انفرادیت
  • ۷۔ اردو اور ہندی زبان کا لسانی رشتہ

UNIT - II: دکن میں اُردو زبان و ادب

  • ۱۔ دکن میں اردو زبان و ادب کی روایت
  • ۲۔ دکنی اردو کی لسانی خصوصیات
  • ۳۔ بہمنی اور عادل شاہی دور
    • (I) نظامی بیدری......کدم راؤ پدم راؤ
    • (II) نصرتی......گلشن عشق
    • (III) ہاشمی بیجاپوری......دیوان ریختی
    • (IV) علی عادل شاہ ثانی شاہی......کلیات شاہی
  • ۴۔ قطب شاہی دور
    • (I) محمد قلی قطب شاہ......کلیات محمد قلی قطب شاہ
    • (II) ملا وجہی......سب رس، قطب مشتری
    • (III) غواصی......سیف الملوک و بدیع الجمال
    • (IV) ابن نشاطی......پھول بن
    • (V) ولیؔ......دیوان ولیؔ
    • (VI) سراج اورنگ آبادی......کلیات سراج
  • ۵۔ دارالترجمہ عثمانیہ کی علمی و ادبی خدمات

UNIT - III: شمالی ہند میں اردو زبان و ادب

  • ۱۔ شمالی ہند میں اردو زبان و ادب کا ارتقاء
  • ۲۔ دبستان دہلی کی شاعری اور نثر
  • ۳۔ دبستان لکھنو کی شاعری اور نثر
  • ۴۔ فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات
  • ۵۔ دلی کالج کی ادبی خدمات

UNIT - IV: غیر افسانوی نثر

مضمون، انشائیہ، خطوط، سوانح، خودنوشت اور سفرنامہ کا فنی وتنقیدی مطالعہ

  • ۱۔ مقالات سرسید......(سرسید احمد خاں)
  • ۲۔ مقالات شبلی......(شبلی نعمانی)
  • ۳۔ مقالات حالی......(الطاف حسین حالی)
  • ۴۔ نیرنگ خیال......(محمد حسین آزاد)
  • ۵۔ سی پارۂ دل......(خواجہ حسن نظامی)
  • ۶۔ خطوط غالب......(مرزا غالب)
  • ۷۔ غبار خاطر......(مولانا ابوالکلام آزاد)
  • ۸۔ مضامین رشید......(رشید احمد صدیقی)
  • ۹۔ اس آباد خرابے میں......(اختر الایمان)
  • ۱۰۔ ساحل اور سمندر......(احتشام حسین)
  • ۱۱۔ بمبئی سے بھوپال تک......(عصمت چغتائی)
  • ۱۲۔ یادوں کی برات......(جوش ملیح آبادی)

UNIT - V: افسانوی نثر

(داستان ناول افسانہ اور ڈراما)

  • ۱۔ داستان......معنی تعریف اجزائے ترکیبی اور اردو میں داستان نویسی کی روایت اور اہم داستانوں کا فنی اور تنقیدی مطالعہ
    • (I) سب رس......ملا وجہی
    • (II) باغ و بہار......میر امن
    • (III) فسانہ عجائب......رجب علی بیگ سرور
    • (IV) طلسم ہوش ربا......منشی محمد حسین جاہ
    • (V) رانی کیتکی کی کہانی......انشاء اللہ خاں انشاء
  • ۲۔ ناول......معنی، تعریف، اقسام، اجزائے ترکیبی اور اردو میں ناول نگاری کی روایت اور اہم ناول نگاروں کے ناولوں کا فنی اور تنقیدی مطالعہ
    • (I) توبۃ النصوح......(ڈپٹی نذیر احمد)
    • (II) فسانۂ آزاد......(رتن ناتھ سرشار)
    • (III) فردوس بریں......(عبدالحلیم شرر)
    • (IV) امراؤ جان ادا......(مرزا ہادی رسوا)
    • (V) گئودان......(پریم چند)
    • (VI) ٹیڑھی لکیر......(عصمت چغتائی)
    • (VII) آگ کا دریا......(قرۃ العین حیدر)
    • (VIII) اداس نسلیں......(عبداللہ حسین)
    • (IX) فائر ایریا......(الیاس احمد گدی)
    • (X) کئی چاند تھے سر آسماں......(شمس الرحمن فاروقی)
    • (XI) دکھیارے......(انیس اشفاق)
  • ۳۔ افسانہ......معنی، تعریف، اقسام، اجزائے ترکیبی اور اردو میں افسانہ نگاری کی روایت اور اہم افسانہ نگاروں کے افسانوں کا فنی وتنقیدی مطالعہ
    • (I) پریم چند
    • (II) سعادت حسن منٹو
    • (III) کرشن چندر
    • (IV) راجندر سنگھ بیدی
    • (V) عصمت چغتائی
    • (VI) قرۃ العین حیدر
    • (VII) خواجہ احمد عباس
    • (VIII) غیاث احمد گدی
    • (IX) سید محمد اشرف
    • (X) انتظار حسین
    • (XI) احمد صغیر
  • ۳۔ ڈراما......معنی، تعریف، اقسام، اجزائے ترکیبی، اردو میں ڈراما نگاری کی روایت اور درج ذیل ڈراما نگاروں کے ڈراموں کا فنی وتنقیدی مطالعہ
    • (I) آغا حسن امانتؔ
    • (II) آغا حشر کاشمیری
    • (III) امتیاز علی تاج
    • (IV) محمد مجیب
    • (V) حبیب تنویر
    • (VI) محمد حسن

UNIT - VI: قصیدہ، مرثیہ اور مثنوی

  • ۱۔ قصیدہ......معنی تعریف اقسام اجزائے ترکیبی اور اردو میں قصیدہ نگاری کی روایت درج ذیل قصیدہ گو شعراء کے کلام کا فنی وتنقیدی مطالعہ
    • (I) مرزا محمد رفیع سوداؔ
    • (II) شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ
    • (III) مرزا اسداللہ خاں غالبؔ
    • (IV) محسن کاکوروی
  • ۲۔ مثنوی......معنی، تعریف، اقسام، اجزائے ترکیبی اور اردو میں مثنوی نگاری کی روایت اور درج ذیل مثنویوں کا فنی وتنقیدی مطالعہ
    • (I) قطب مشتری......(ملا وجہی)
    • (II) علی نامہ......(نصرتی)
    • (III) خواب وخیال......(اثر لکھنوی)
    • (IV) سحر البیان......(میر حسنؔ)
    • (V) گلزار نسیم......(دیا شنکر نسیم)
    • (VI) زہر عشق......(مرزا شوق لکھنوی)
  • ۳۔ مرثیہ:......معنی، تعریف، اجزائے ترکیبی اور اردو میں مرثیہ نگاری کی روایت اور درج ذیل مرثیہ گو شعراء کے کلام کا فنی وتنقیدی مطالعہ
    • (I) ہاشم علی (کربلائی مرثیہ گو)
    • (II) ببر علی انیسؔ (کربلائی مرثیہ گو)
    • (III) سلامت علی دبیرؔ (کربلائی مرثیہ گو)
    • (IV) الطاف حسین حالیؔ (شخصی مرثیہ گو)
    • (V) جوش ملیح آبادی (جدید مرثیہ گو)
    • (VI) برج نرائن چکبستؔ (قومی مرثیہ گو)

UNIT - VII: غزل ونظم

  • ۱۔ غزل......معنی، تعریف، اجزائے ترکیبی اور اردو میں غزل گوئی کی روایت اور درج ذیل غزل گو شعرا کے کلام کا فنی وتنقیدی مطالعہ
    • (I) ولیؔ دکنی
    • (II) میر دردؔ
    • (III) میر تقی میرؔ
    • (IV) آتش لکھنوی
    • (V) مرزا غالبؔ
    • (VI) مومن خان مومنؔ
    • (VII) شاد عظیم آبادی
    • (VIII) حسرتؔ موہانی
    • (IX) فانی بدایونی
    • (X) فراق گورکھپوری
    • (XI) جگر مراد آبادی
    • (XII) یگانہؔ چنگیزی
    • (XIII) معین احسن جذبیؔ
    • (XIV) ناصر کاظمی
    • (XV) خلیل الرحمان اعظمی
    • (XVI) راجندر من چندا بانیؔ
    • (XVII) پروین شاکر
    • (XVIII) شہریارؔ
    • (XIX) عرفان صدیقی
    • (XX) احمد فراز
  • ۲۔ نظم......معنی، تعریف، اجزائے ترکیبی اور اردو میں نظم گوئی کی روایت اور درج ذیل نظم گو شعرا کے کلام کا فنی وتنقیدی مطالعہ
    • (I) نظیر اکبر آبادی
    • (II) الطاف حسین حالی
    • (III) اکبر الہ آبادی
    • (IV) سرور جہان آبادی
    • (V) چکبست لکھنوی
    • (VI) علامہ اقبال
    • (VII) جوش ملیح آبادی
    • (VIII) فیض احمد فیض
    • (IX) اختر الایمان
    • (X) مخدوم محی الدین
    • (XI) اختر شیرانی
    • (XII) علی سردار جعفری
    • (XIII) میراجی
    • (XIV) ن م راشد
    • (XV) زبیر رضوی

UNIT - VIII: اُردو تنقید تحقیق اور تدوین متن

اردو کے اہم محققین و ناقدین اور مختلف دبستانِ نقد کا مطالعہ

  • ۱۔ تحقیق:......تعریف اقسام اور اردو میں تحقیق کی روایت
  • تدوین متن:......اصول و نظریات
  • ......اردو میں لسانیاتی تحقیق
  • اہم محققین: حافظ محمود شیرانی، مولوی عبدالحق، محی الدین قادری زور، نصیر الدین ہاشمی قاضی عبدالودود صدیقی امتیاز علی خاں عرشی مسعود حسین خان، مسعود حسین رضوی ادیب، گیان چند جین رشید حسن خان حنیف نقوی، مرزا خلیل احمد بیگ
  • ۲۔ تنقید:......تعریف، اقسام اور اردو میں تنقید کی روایت اور اہم دبستان و ناقدین کا مطالعہ
    • (I) مشرقی تنقید: اصول و نظریات (عربی فارسی اور سنسکرت میں اس کی روایت)
    • (II) مغربی تنقید: اصول و نظریات اور اہم ناقدین
    • (III) اردو کے اہم تذکرے تذکرہ نگار اور تذکروں میں تنقید کی روایت
    • (IV) متنی تنقید اور اس کے اصول و نظریات
  • ۳۔ تنقیدی دبستان:......مارکسی تنقید، نفسیاتی تنقید، جمالیاتی (تاثراتی) تنقید، اسلوبیاتی تنقید، ساختیاتی تنقید، پس ساختیاتی تنقید
  • اہم مشرقی ناقدین:......مولانا حالی، شبلی نعمانی، امداد امام اثر، کلیم الدین احمد، مجنوں گورکھپوری، فراق گورکھپوری، آل احمد سرور، احتشام حسین شمس الرحمن فاروقی، گوپی چند نارنگ، نور الحسن نقوی، شارب ردولوی

UNIT - IX: ادبی تحریکات

  • ۱۔ اصلاح زبان کی تحریک
  • ۲۔ ایہام گوئی کی تحریک
  • ۳۔ علی گڑھ تحریک
  • ۴۔ رومانی تحریک
  • ۵۔ ترقی پسند تحریک
  • ۶۔ حلقۂ ارباب ذوق
  • ۷۔ جدیدیت کی تحریک
  • ۸۔ مابعد جدیدیت کی تحریک

UNIT - X: اردو قواعد، صحافت اور کمپیوٹر

  • ۱۔ قواعد:......اسم، فعل، ضمیر صفت، تشبیہ، استعارہ، کنایہ، مجاز مرسل،
    ......معروف صنعتیں، محاورات، ضرب الامثال اور کہاوتیں
  • ۲۔ صحافت:......تعریف اور اُردو میں صحافت کی روایت
    • (I) اردو کے اہم اخبارات و رسائل
    • (II) اردو کے اہم صحافی
    • (III) الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا
  • ۳۔ اردو اور کمپیوٹر:......اردو زبان و ادب اور کمپیوٹر کا رشتہ
    • (I) کمپیوٹر کا بنیادی علم
    • (II) ان پیج سافٹ ویئر (Inpage)
    • (III) ایم ایس آفس (MS Office)

How to prepare

  • Match the official Urdu syllabus unit by unit with your Master's notes and mark weak units first.
  • Solve previous UPHESC/UPESSC Assistant Professor Urdu papers (Advt 51 re-exam of April 2026 is the most recent).
  • Do not leave GK for the end: Teaching and Research Aptitude and ICT are scoring units of the GK paper.
  • Practise MCQs under time limits because of negative marking (-1 per wrong answer).

Syllabus PDFs of all 43 subjects are on UPHESC Assistant Professor.

Download our app

Study smarter with the airGurukul App

Your complete exam-prep companion - classes, practice, and progress tracking.

Learn anytime, anywhere - live classes, tests, notes, and updates in one place.

GET IT ONGoogle Play